تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جنوبی وزیرستان وانا کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری

جنوبی وزیرستان وانا کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری

جنوبی وزیرستان (رپورٹ: جنید وزیر) تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ ، غورلامہ ، بیباک ، ورمڑ پنگہ اور مانڈی کول میں دیار اور چلغوزہ کے درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق روزانہ 20 سے 25 بڑے ٹرکوں میں یہ لکڑی افغانستان منتقل کی جارہی ہے۔ ان کے مطابق مقامی انتظامیہ فی ٹرک 6 ہزار روپے وصول کر کے اس غیر قانونی کٹائی کو قانونی قرار دیتے ہیں۔ لہٰذا متعلقہ اداروں کی جانب سے مقامی انتظامیہ کو ایکشن لینے کے لئے انکوائری رپورٹس وصول ہوئی ہیں لیکن کمائی کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ خاموش ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چیمپئن شپ کا افتتاح، میرا مقصد کراچی میں کلب کرکٹ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر اعجاز فاروقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیر اہتمام پروفیسر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے