تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے جراٸم پیشہ عناصروں کے قلعہ قمعہ کرنے کے احکامات- ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو نے جراٸم پیشہ عناصروں کی سکوبی کا عزم کرلیا- دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں متعدد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا ملزم نظر خان ولد محبت خان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد چھینا جھپٹی کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے