میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نجی بنکوں کی اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکلوانے والی خواتین اور بزرگ شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزم پکڑے گئے دونوں نوسر باز خواتین سے پیسے چھین کر فرار ہورہے تھے شہریوں اور بنک عملے نے تعاقب کر کے پکڑ لیا- پکڑے جانیوالے نوسر بازوں کی موقع پر ہی سرعام پولیس کے ہاتھوں خوب چھترول ملزمان شعبان اور شاہد عرصہ دراز سے درجنوں شہریوں کو لوٹ چکے ہیں ملزمان کے گینگ میں 7 سے زائد نوسر باز شامل ہیں- ذرائع
![]()