تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 3 جولائی کو ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کا انعقاد ہوگا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 3 جولائی کو ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کا انعقاد ہوگا

کراچی،(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کا انعقاد 3 جولائی 2026ء بروز جمعہ، شام5:30 بجے حسینہ معین ہال، پہلی منزل، احمد شاہ بلڈنگ میں کیا جائے گا جس میں ملک کے ممتاز شعراء کرام شرکت کریں گے، شعراء میں معروف شاعر افتخار عارف، فراست رضوی، ڈاکٹر فاطمہ حسن، ڈاکٹر رخسانہ صبا، ڈاکٹر عقیل عباس جعفری، ریحانہ روحی، جاوید صبا، نسیم نازش، ڈاکٹر عنبریں حسیب عنبر، سلمان صدیقی، شبیر نازش، ڈاکٹر فہیم شناس کاظمی، خالدہ عظمیٰ، ڈاکٹر ندیم نقوی، کاشف غائر، سیمان نوید، توقیر تقی، احمد جہانگیر، عروج زہرا زیدی اور عبدالرحمان مومن شامل ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے سجاس کے تحت کراچی پریس کلب میں پروقار تقریب کیک کاٹا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے