Home / اہم خبریں / دادو میں کاشتکاروں کا پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج، پانی چوری کا ذمہ دار ایم این اے کو قرار دے دیا

دادو میں کاشتکاروں کا پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج، پانی چوری کا ذمہ دار ایم این اے کو قرار دے دیا

دادو (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) دادو کی تحصیل جوہی کے کاشتکاروں نے پانی چوری کا ذمہ دار ایم این اے رفیق جمالی کو قرار دے دیا- کاشتکاروں نے پمفلیٹ پر ایم این اے کی تصاویر لگا کر انوکھا احتجاج رکارڈ کروایا- کاشتکاروں کی جانب سے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف بینظیر بھٹو کی مزار پر دھرنا دینے کے لیے کاشتکار گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ ہوگئے

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی پریس کلب اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے درمیان شجرکاری کے فروغ کیلئے ایم او یو پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کو سرسبز اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک بنانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے