Home / اہم خبریں / کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج

کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل احمد نے اسٹریٹ کرمنلز کو لاک اپ کرنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اسٹریٹ کرمنل اقبال مارکیٹ پولیس کے شکنجے میں ملزم وقار ولد اقبال کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے