تازہ ترین
Home / Home / اوورسیز پاکستانی پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں

اوورسیز پاکستانی پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں

 

اوورسیز دور رہتے ہوئے بھی پاکستان کی خوشحالی وترقی کا خواب دیکھتے ہیں

ریاض فتیانہ کی امریکہ میں جنرل سیکرٹری او پی سی حارث ندیم، بلال ملک منظور شفیق ظہور ودیگر دوستوں سے ملاقات

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ایم این اے ریاض فتیانہ کی امریکہ میں جنرل سیکرٹری اورسیز پاکستانی کمیونٹی حارث ندیم، بلال ملک محمد منظور محمد شفیق محمد ظہور، اور دیگر دوستوں سے ملاقات۔ اس موقع پر ایم این اے ریاض فتیانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اوورسیز پاکستان سے دور رہتے ہوئے بھی پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کا خواب دیکھتے ہیں۔ انکے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ہر پاکستانی جو روزگار کے سلسلہ میں کسی بھی ممالک میں رہتا ہے وہ پاکستانی کی ترقی کی خواہش کرتا ہے اوورسیز پاکستانی ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ انکی محبتوں کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے۔ اپنے پیاروں سے دور رہ کر محنت کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کرنی اور عزت دینی چاہیے تاکہ انکے حوصلے بلند رہیں اور پاکستان کا نام روشن کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے