تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی بہادر آباد پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، منشیات، مسروقہ کار اور اسلحہ برآمد

کراچی بہادر آباد پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، منشیات، مسروقہ کار اور اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بہادر آباد پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن دوران کارروائی 4 عناصر گرفتار چرس ۔ مسروقہ کار ۔ اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جہانزیب نظیر خان کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس ایچ او بہادر آباد شاہد چوہدری نے معاشرے کے ناسوروں کو اپنے نشانے پر لے لیا- دوران کارروائی اہلکاروں نے بدنام زمانہ منشیات فروشوں سمیت اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل زید قاسم، فاخر، بلال اور کیشور کے قبضے سے اعلیٰ نسل کی چرس، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ کار و موٹر ساٸیکل برآمد ملزمان منشیات جیسے زہریلے کاروبار کو بطور ڈیلیوری کسٹمرز تک مہیا کرکے نوجوان نسلوں کو تباہ کرہے تھے ملزم کیشور متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اور پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب بھی ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے