تازہ ترین
Home / پاکستان / کسٹمز انٹرڈسٹرک ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کل ہوگا ڈسٹرکٹ ملیر،سینٹرل، کسٹمز اکیڈمی اور کیماڑی سیمی فائنل میں داخل ڈسٹرکٹ کیماڑی نے ویسٹ کو ہرایا اور سینٹرل نے کورنگی کو شکست دی

کسٹمز انٹرڈسٹرک ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کل ہوگا ڈسٹرکٹ ملیر،سینٹرل، کسٹمز اکیڈمی اور کیماڑی سیمی فائنل میں داخل ڈسٹرکٹ کیماڑی نے ویسٹ کو ہرایا اور سینٹرل نے کورنگی کو شکست دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کسٹمز انفورسمینٹ انٹرڈسٹرک ہاکی چیلنج کپ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کنفرم ہوگئیں پہلے سیمی فائنل میں ڈسٹرک ملیر کا مقابلہ ڈسٹرک سینٹرل سے ہوگا۔۔دوسرے سیمی فائنل میں کسٹمز اکیڈمی کا مقابلہ ڈسٹرک کیماڑی سے ہوگا۔کسٹمز اکیڈمی میں جاری انٹر ڈسٹرک چیلنج کپ کے آخری دو میچز کے نتائج آگئے۔۔۔پہلے مقابلے میں ڈسٹرک کیماڑی نے ڈسٹرک ویسٹ کیخلاف فتح حاصل کی کیماڑی نے ایک کے مقابلے میں چار گول سے ڈسٹرک ویسٹ کو شکست دی۔دوسرےمقابلے میں ڈسٹرک سینٹرل نے ڈسٹرک کورنگی کو 1-4 گول سے شکست دی۔ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ 12 جون کو کسٹمز اکیڈمی میں کھیلا جائے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی ویشنوی پانچویں میکڈونلڈز نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی گرلز چیمپئن بن گئیں، دامیہ خان کو فائنل میں شکست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کی غیر سیڈڈ کھلاڑی ویشنوی نے پانچویں میکڈونلڈز نیشنل جونیئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے