تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں اورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ , 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج

کراچی میں اورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ , 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو دپوچ لیا ملزمان میں شامل محمد رشید ولد محمد انور اور مولا بخش ولد خدا بخش کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ قاٸم کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کے یو جے دستور کی جانب سے ایجوکیشن اور ہیلتھ رپورٹرز تنظیموں کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کے یو جے دستور کے صدر نصر اللہ چودری اور سیکرٹری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے