Home / اہم خبریں / پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن منایا جائے گا

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن منایا جائے گا

کراچی (رپورٹ: محمد لاریب ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن کل آج منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد عوام میں ڈاک کی افادیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے