Home / اہم خبریں / وزیراعظم عمران خان آج سے ملک بھر میں ‘ کلین اینڈ گرین پاکستان ‘ کے نام سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج سے ملک بھر میں ‘ کلین اینڈ گرین پاکستان ‘ کے نام سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان آج سے ملک بھر میں ‘ کلین اینڈ گرین پاکستان ‘ کے نام سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔ اس صفائی مہم کا آغاز ملک بھر کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نے ملک کو صاف ستھرا اور ہرا بھرا رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے