Home / اہم خبریں / عالم اسلام کی نظریں وطن عزیز پر لگی ہیں۔ مساجد و مدارس کیخلاف اقدامات سے گریز کرکے ملکی وقار کو دھچکا لگنے سے بچایا جائے۔ مولانا عبدالماجد فاروقی

عالم اسلام کی نظریں وطن عزیز پر لگی ہیں۔ مساجد و مدارس کیخلاف اقدامات سے گریز کرکے ملکی وقار کو دھچکا لگنے سے بچایا جائے۔ مولانا عبدالماجد فاروقی

کراچی (نوپ نیوز) وطن پاکستان نے ہمیشہ امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق کے لئے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے، اس حوالے سے وطن عزیز کے کردار کو سراہا اور تسلیم بھی کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ عالم اسلام کی نظریں وطن عزیز پر لگی ہیں۔

مزید پڑھیں: بینک الحبیب کے گیارہویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ 2022 کا پہلا دن وحید بلوچ کے نام رہا
https://www.nopnewstv.com/11th-bank-alhabib-golf

ان خیالات کا اظہار پاکستان امن کونسل (سندھ) کے صوبائی صدر مولانا عبدالماجد فاروقی اور مذہبی رہنما علامہ سید جہانزیب سبزواری نے مدرسہ تعلیم القرآن بھٹائی آباد گلستان جوہر کے اساتذہ و طلبہ سے لائبریری آفس میں بات چیت کرتے ہوئے کیا مولانا عبدالماجد فاروقی کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان اسلام کا قلعہ سمجھا جاتا ہے اور اس لئے حکومت و عدلیہ کو چاہئے کہ مساجد و مدارس کے خلاف اقدامات سے گریز کرکے ملک کے وقار کو دھچکا لگنے سے بچائیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے