Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا سول اسپتال میرپورخاص میں اچانک چھاپہ، صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا سول اسپتال میرپورخاص میں اچانک چھاپہ، صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا سول اسپتال میرپورخاص میں اچانک چھاپہ- ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاھ بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ موجود تھے- صوبائی وزیر نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال پر برہم- سول اسپتال میرپورخاص کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا- سول اسپتال کی انتہائی بری حالت انتظامیہ ڈاکٹر عملہ کا صحیح علاج نہ کرنے ادویات کی عدم فراہمی پر مریضوں نے صوبائی وزیر کے سامنے شکایتوں کے انبار لگادیئے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے