تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چھٹے ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کی میڈیا کٹیگری جعفر حسین نے جیت لی، شہزادہ معین دوسرے، شاہد ساٹی تیسرے اور ارشد وہاب چوتھے نمبر پر رہے

چھٹے ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کی میڈیا کٹیگری جعفر حسین نے جیت لی، شہزادہ معین دوسرے، شاہد ساٹی تیسرے اور ارشد وہاب چوتھے نمبر پر رہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کھیلے جانے والے آل پاکستان ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کی میڈیا کٹیگری میں مختلف میڈیا ہاؤسز سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے 35 ممبران نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائے، ان مقابلوں میں سجاس کے صدر آصف خان اور جنرل سیکریٹری اصغر عظیم سمیت پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سینئر نائب صدر سید نصر اقبال بھی ایکشن میں نظر آئے۔ سخت مقابلے کے بعد جیو نیوز کے رپورٹر جعفر حسین نے میلہ لوٹ لیا، انہوں نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنے قریب ترین حریف سچ ٹی کے رپورٹر شہزادہ معین کو شکست دیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، روزنامہ وطن گجراتی کے شاہد ساٹی تیسرے اور روزنامہ پرچم کے رپورٹر ارشد وہاب چوتھے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چیمپئن شپ کا افتتاح، میرا مقصد کراچی میں کلب کرکٹ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر اعجاز فاروقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیر اہتمام پروفیسر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے