چھٹے ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کی میڈیا کٹیگری جعفر حسین نے جیت لی، شہزادہ معین دوسرے، شاہد ساٹی تیسرے اور ارشد وہاب چوتھے نمبر پر رہے
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کھیلے جانے والے آل پاکستان ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کی میڈیا کٹیگری میں مختلف میڈیا ہاؤسز سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے 35 ممبران نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائے، ان مقابلوں میں سجاس کے صدر آصف خان اور … مزید پڑھیں