تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شوہر کے تشدد سے بیزار خاتون تھانے پہنچ گئی

شوہر کے تشدد سے بیزار خاتون تھانے پہنچ گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن میں شریمتی پونم زوجہ سرون بھیک اپنے شوہر اور سسرالیوں کے مظالم سے تنگ آکر تحفظ کے لیئے میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن پہنچی جس کو میرواہ گورچانی پولیس نے خاتون کو وومن تھانہ میرپورخاص منتقل کردیا گیا جہاں سے 164 بیان کے سلسلے میں خاتون کو جوڈیشل مئجسٹریٹ کی عدالت کوٹ غلام محمد میں پیش کیا گیا جہاں خاتون نے اپنے شوہر سسرالیوں کے ظلم سے تنگ کرنے کی شکایات کی اور عدالت نے خاتون کی استدعا پر متاثرہ خاتون کو انکے ماں باب کے حوالے کردیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے