Home / اہم خبریں / میرپورخاص سول ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر اکرم سلطان کے استعفیٰ پر رکن سندھ اسمبلی ذوالفقار علی شاہ کا نوٹس- ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم سے بات چیت

میرپورخاص سول ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر اکرم سلطان کے استعفیٰ پر رکن سندھ اسمبلی ذوالفقار علی شاہ کا نوٹس- ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم سے بات چیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں سول اسپتال کے سینئر ڈاکٹر اکرم سلطان کی جانب سے استعفی دینے کی خبر پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا نوٹس- جب سینئر ڈاکٹر اکرم سلطان کے استعفیٰ کی خبر ملی تو ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم نے میرپورخاص سے منتخب رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ سے بات چیت کی جس پر ان کا کہنا تھا کہ سول اسپتال میرپورخاص ڈویژن کے غریب مریضوں کے علاج کا سہارا ہے- اسپتال کے ڈاکٹرز عملے کا تحفظ کیا جائے گا..ڈاکٹر اکرم سلطان سے استعفی واپس لینے کی اپیل کی ہے انکے تحفظات دور کیئے جائینگے- ڈی سی میرپورخاص سے بات ہوئی وزیر اعلی سندھ صوبائی وزیر صحت اور سیکریٹری صحت سے بھی بات کروں گا ..سول سپتال میرپورخاص کی صفائی ڈاکٹرز اسٹاف کے مسائل اور مریضوں کو بہترین علاج مہیا کیا جائے گا-سید ذوالفقار علی شاہ کی ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم سے بات چیت-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے