Home / اہم خبریں / چیچہ وطنی بائی پاس کے قریب 2 بسوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 11 افراد زخمی

چیچہ وطنی بائی پاس کے قریب 2 بسوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 11 افراد زخمی

چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) چیچہ وطنی بائی پاس کے قریب 2 بسوں کے مابین تصادم میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ تین خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 4 زخمیوں کی انتہائی تشویشناک ہے – پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا- ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے