تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم میں ایم ایس سمیت تمام ڈاکٹرز ایئر کنڈیشن روم میں آرام کرتے ہیں مریض رلتے رہتے ہیں حکومت سندھ فوری نوٹس لے- سلطان خاصخیلی

تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم میں ایم ایس سمیت تمام ڈاکٹرز ایئر کنڈیشن روم میں آرام کرتے ہیں مریض رلتے رہتے ہیں حکومت سندھ فوری نوٹس لے- سلطان خاصخیلی

ٹنڈوآدم ( پریس ریلیز) ٹنڈو آدم کے سیاسی و سماجی رہنما سلطان خاصخیلی اور رجب قادری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم گیس کا بل ادا نہ کرنے کی وجہ سے ایک سال کٹا ہوا کنیشن بحال نہ ہوا- جنیٹر نہ چلنے کی وجہ سے مریض سخت پریشان معصوم بچوں کی چیخ و پکار کوئی سنے والے نہیں- ایم ایس 6 گھنٹے ڈیوٹی کرکے اپنے گھر روانہ ہوجاتا ہے صبح کی شفٹ کے ڈاکٹرز اپنی کچہریوں میں مصروف نظر آتے ہیں رات کے ڈاکٹر تو ہمیشہ ایئر کنڈیشن والے روم میں دروازے بند کرکے آرام کر رہے ہوتے ہیں جن کو مریض تلاش کرنے سے بھی ہاتھ نہیں آتے- مریض پریشان ہوتے رہتے ہیں- ڈاکروں کا پرائیوٹ کلینک اور سینٹر چلانے پر زور سیکریٹری ہیلتھ تعلقہ اسپتال ٹنڈو آدم کے ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کرنے کے بجاۓ خاموش تماشائی بنے ہوۓ ہیں- ہم سندھ حکومت سے مطالبہ
کرتے ہیں کہ فوری طور پر سرکاری ڈاکٹروں کی پرائیوٹ کلینکوں اور سینٹروں کو بند کرنے کے لئے نوٹس لیا جائے اور ان کو بند کرایا جائے اور ڈاکٹروں کو پابند کیا جائے کہ سرکاری اسپتال میں مریضوں کا صیح چیکب کرکے علاج کریں ایسہ نہ ہونے کی صورت میں سیکریٹری ہیلتھ کے خلاف کراچی پریس کلب پر علامتی بھوک ہڑتال کی جائے گی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے