کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہمان خصوصی معروف اسپورٹس پیٹرن ناٸب صدر یو سی 21 عامر خٹک گولڈ کپ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ابھرتے ہوۓ انڈر 13 بیٹسمین یحیٰ شاہ کو فاٸنل میں ناقابل شکست نصف سینچری 54 رنز بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں۔ اس موقع پر عتیق احمد بھی موجود ہیں۔
![]()