تازہ ترین
Home / اہم خبریں / قومی اسمبلی کی ایک ٹرم چار سال کی ہونی چاہیے۔ راؤ محمد خالد

قومی اسمبلی کی ایک ٹرم چار سال کی ہونی چاہیے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ارباب اختیار، سیاسی دانشوروں، کالم نگاروں، ایڈیٹرز اور سیاسیات کے پروفیسروں اور طلبہ سے اپیل ہے کہ انتخابی اصلاحات کے تناظر میں پولیٹیکل پارٹیز قانون سازی اس طرح ہونی چاہئے کہ دو بار سے زائد پارٹی صدر رہنے پر پابندی ہونی چاہئے اور قومی اسمبلی کی ایک ٹرم چار سال کی ہونی چاہئے، انہوں نے کہا کہ اس طرح سیاسی جماعتیں بطور ادارہ مستحکم ہوںگی اور سیاسی جماعتوں سے مخصوص افراد اور خاندانوں کی اجارہ داری کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی کا عوامی مرکز کراچی پاسپورٹ آفس کی توسیع کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عوامی مرکز میں قائم پاسپورٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے