نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) قومی شاہراہ پر تیز رفتار وین الٹ گئی تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے شہر بھریا سٹی کے قریب قومی شاہراہ دالی اسٹاپ پر مسافر وین الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 6 مسافر زخمی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال بھریا منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں میں مختیار سولنگی، عابد، نارومل، محمد اسلم، مسمات عظیماں، پیر بخش اور وڈیرہ سولنگی شامل ہیں۔ مسافر وین مورو سے سکھر جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کی وجہ سے کلٹی ہوگئی۔