Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں گھریلوں جھگڑوں سے تنگ آکر ایک شخص نے اپنا ہی گلہ کاٹ لیا

میاں چنوں میں گھریلوں جھگڑوں سے تنگ آکر ایک شخص نے اپنا ہی گلہ کاٹ لیا

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں کے علاقے 37 دس آر میں گھریلو جھگڑے کی وجہ سے محمد اکرم ولد اللہ یار نے چھری سے اپنا گلہ کاٹ لیا واقعے کے فوری بعد ریسکیو 1122 نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے