تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گورنر روٹری کلب پاکستان، چوہدری تعظیم احمد کمبوہ نے پیارا پاکستان کے کاموں کو سراہا

گورنر روٹری کلب پاکستان، چوہدری تعظیم احمد کمبوہ نے پیارا پاکستان کے کاموں کو سراہا

روٹری کلب کے پاکستان میں گورنر چوہدری تعظیم احمد کمبوہ کی کمالیہ آمد۔

پیارا پاکستان کو روٹری کلب کا حصہّ بنانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق پولیو مہم و دیگر فلاحی کاموں میں پاکستان گورنمنٹ کو فنڈنگ کرنے والا ادارہ روٹری کلب کے پاکستان میں گورنر چوہدری تعظیم احمد کمبوہ کی کمالیہ آمد۔ پیارا پاکستان ویلفیئرسوسائٹی رجسٹرڈ کی انسانیت کی فلاح کیلئے کیے جانے والے کاموں کو سراہا اور پیارا پاکستان کو روٹری کلب کا حصہ ّبنانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر بانی و منتظم پیارا پاکستان ساجد کمبوہ صدر پیارا پاکستان، میاں محمد اشرف کمبوہ، ماسٹر رحمت علی شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے