تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ یونین کونسل 15 وارڈ 4 کے علاقے عیدگاہ، تین ہٹی، پیٹرول پمپ تا ہندو پاڑہ اور شاہد قریشی پارک کے اطراف میں روڈ کار پیٹینگ کا ترقیاتی کام جاری

کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ یونین کونسل 15 وارڈ 4 کے علاقے عیدگاہ، تین ہٹی، پیٹرول پمپ تا ہندو پاڑہ اور شاہد قریشی پارک کے اطراف میں روڈ کار پیٹینگ کا ترقیاتی کام جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈسٹرک ایسٹ کی یونین کونسل 15 وارڈ 4 کے علاقے عیدگاہ، تین ہٹی، پیٹرول پمپ تا ہندو پاڑہ اور شاہد قریشی پارک کے اطراف میں روڈ کار پیٹینگ کا ترقیاتی کام جاری ہے اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے رکن زاہد منصوری بھائی نے کام کا جائزہ لیا اس موقع پر موجود جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر عامر لیاقت بھائی یونین کونسل آرگنائزر خالد عمر بھائی یونین کونسل کمیٹی ممبرز اور وائس چئرمین عمر کریم فاروق بھائی بھی موجود تھے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ضلعی انتظامیہ ٹائیگر فورس کی خدمات سے جہاں ضروری ہوگا استفادہ حاصل کرے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی
https://www.nopnewstv.com/the-district-adm…ation-will-avail/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے