Home / اہم خبریں / سجاس کا کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر اور سجاس کے ہمدرد محمد اسلم خان سے ان کی والدہ اور بہنوئی کے انتقال پر پراظہار تعزیت

سجاس کا کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر اور سجاس کے ہمدرد محمد اسلم خان سے ان کی والدہ اور بہنوئی کے انتقال پر پراظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے ہمدرد، کراچی واٹر بورڈ کے سابق ڈی ایم ڈی اور کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی کے صدر محمد اسلم خان سے ان کی "والدہ اختری بیگم اور ان کے بہنوئی اصغر خان” کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے، سجاس کی مجلس عاملہ نے اپنے مشترکہ بیان میں انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اللہ پاک مرحومہ اور مرحوم کی معغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین) اور محمد اسلم خان سمیت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ‎معروف عالم دین مفتی محمد نعیم، علامہ طالب جوہری، قائد اعظم کے نواسے اسلم جناح، ماہر تعلیم نسیم صدیقی و سینئر صحافی عمران لاری کی وفات پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا اظہار تعزیت
https://www.nopnewstv.com/dr-fauzia-siddiq…sses-condolences/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے