Home / اہم خبریں / سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا

سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں 9 آئسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ نو آئسولیشن وارڈز کے علاوہ ایک ہسپتال کو مکمل طور پر قرنطینہ میں تبدیل کیا گیا ہے کرونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کی فراہمی سے گریز کیا جائے بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ ہماری درخواست کے باوجود کرونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف وفاق نے کاروائی نہیں کی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے