Home / اہم خبریں / وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے۔ ذرائع محکمہ صحت

وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے۔ ذرائع محکمہ صحت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرونا وائرس نے سندھ میں اپنے پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 9 مثبت کیس سامنے آئے، مثبت کیسوں میں وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ بھی شامل ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے بہنوئی کو آئیسولیشن وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے