Home / اہم خبریں / عالمی یوم خواتین کے موقع پر کل شام 5 بجے کراچی میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی

عالمی یوم خواتین کے موقع پر کل شام 5 بجے کراچی میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم خواتین کے موقع پر شام 5 بجے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عافیہ موومنٹ کے رضاکار شرکت کریں گے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے