Home / اہم خبریں / کورونا وائرس بارے یونیسیف کی عوامی آگاہی مہم کورونا وائرس پھیلنے کی چند وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر

کورونا وائرس بارے یونیسیف کی عوامی آگاہی مہم کورونا وائرس پھیلنے کی چند وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس بارے یونیسیف کی عوامی آگاہی مہم کورونا وائرس پھیلنے کی چند وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر۔
کورونا وائیرس سائز میں بڑا (400 تا 500 مائیکرو) ہوتا ہے۔
کورونا وائرس ہوا میں نہیں بلکہ زمین پر رہتا ہے؛ لہٰذا یہ ہوا کے ذریعہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل نہیں ہوتا۔
کورونا وائرس جب کسی دھاتی سطح پر پڑے گا تو یہ 12 گھنٹے زندہ رہے گا؛ لہٰذا صابن اور پانی سے ہاتھ دھوتے رہنا چاہئے۔
جب کورونا وائرس کپڑے پر پڑتا ہے تو یہ 9 گھنٹوں تک باقی رہتا ہے؛ لہٰذا کپڑے اچھی طرح سے دھونے اور کم از کم دو گھنٹے دھوپ میں رہنے سے وائرس مرجاتا ہے۔

کورونا وائرس ہاتھوں پر تقریباً دس منٹ تک زندہ رہتا ہے؛ لہٰذا جراثیم کُش صابن سے اچھی طرح ہاتھ دھونا اس جراثیم کے پھیلنے کی روک تھام کے مقصد کو پورا کرتا ہے۔

اگر کورونا وائرس کو

26-27 ° C

درجہ حرارت کا سامنا کرنا پڑے تو یہ خود بخود ہلاک ہوجائے گا؛ کیونکہ یہ وائرس گرم ماحول میں زندہ نہیں رہ پاتا۔
گرم پانی اور سورج کی شعاعوں کا ذیادہ سے ذیادہ استعمال اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

آئس کریم سمیت ٹھنڈی مشروبات اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور رہیں۔
گرم اور نمکین پانی سے غرارے کرنے سے ٹنسل کے جراثیم ہلاک ہوجاتے ہیں اور پھیپھڑوں میں رسنے سے بچ جاتے ہیں۔

نوٹ: ان ہدایات پر عمل پیرا ہونے سے کورونا وائرس کے علاوہ ایچ آئی وی سے بچاؤ کے مقصد بھی پورے ہوسکتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے