Home / اہم خبریں / سعودی حکومت کی جانب سے عمرے پر پابندی کے بعد خانہ کعبہ کو زائرین سے خالی کروا لیا گیا

سعودی حکومت کی جانب سے عمرے پر پابندی کے بعد خانہ کعبہ کو زائرین سے خالی کروا لیا گیا

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے عمرے پر پابندی کے بعد خانہ کعبہ کو زائرین سے خالی کروا لیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوسرے کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق یہ شخص کورونا کے مریض سے رابطے میں تھا اور ایران سے آیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے