تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلع انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے کرونا وائرس کنٹرول روم ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم کر دیا گیا

ضلع انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے کرونا وائرس کنٹرول روم ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم کر دیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے کرونا وائرس کنٹرول روم ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم کر دیا گیا ہے جس کا رابطہ نمبر 02339290078، 02339290253 ہے اس ضمن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سلامت میمن، ڈاکٹر محمد عطااللہ اور ڈاکٹر نوین کمار کو فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ گذشتہ 15 روز میں کسی بھی شخص نے چین یا ایران کا سفر کیا ہو یا کسی شخص کو کرونا وائرس کا شک ہو تو مذکورہ نمبروں پر رابطہ کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے