Home / اہم خبریں / ملائیشیا کے آٹھویں وزیراعظم کی حیثیت سے محی الدین نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا

ملائیشیا کے آٹھویں وزیراعظم کی حیثیت سے محی الدین نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا کے آٹھویں وزیراعظم کی حیثیت سے محی الدین نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ 72 سالہ وزیراعظم محی الدین مہاتیر محمد کی کیبنٹ میں وزارت داخلہ کے قلمدان پر براجمان تھے۔ ملائیشیا کے ساتویں وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے گزشتہ ہفتے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد سیاسی بحران پیدا ہوا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے