میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے سرجیکل ماسک کے مہنگے داموں فروخت کی شکایات کے بعد ڈرگ انسپیکٹر میرپورخاص سنیل کمار کا مختلف میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے کسی بھی میڈیکل اسٹور پر ماسک نہی مل سکا۔ میڈیکل اسٹورز والوں نے ماسک کی شارٹیج کا بتایا ہے ان سے بیان ریکارڈ کر لیا ہے۔ سنیل کمار ڈرگ انسپیکٹر کا کہنا ہے کہ ماسک نہ ملنے کا سبب کراچی سے ماسک اسٹاک کی شارٹیج بتائی جارہی ہے۔
![]()