Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں جو بھی غیر قانونی ایل پی جی دکان یا ایجنسی ہے وہ فوری طور پر بند کردیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفینس میرپورخاص

میرپورخاص میں جو بھی غیر قانونی ایل پی جی دکان یا ایجنسی ہے وہ فوری طور پر بند کردیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفینس میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفینس میرپورخاص محراب خاصخیلی نے شہر میں قائم غیر قانونی ایل پی جی دکانوں و ایجنسیوں کے مالکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی ایل پی جی دکان و ایجنسی فوری طور پر بند کردیں جو عوام کیلئے خطرناک ہیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے