تازہ ترین
Home / Home / میرپورخاص میرواہ روڈ دولت لغاری اسٹاپ پر تیز رفتار کار کی رکشہ کو ٹکر 4 افراد زخمی

میرپورخاص میرواہ روڈ دولت لغاری اسٹاپ پر تیز رفتار کار کی رکشہ کو ٹکر 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ روڈ دولت لغاری اسٹاپ پر تیز رفتار کار کی رکشہ کو ٹکر چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹو سٹار انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ شوگر مل کا افسوس ناک اور قابلِ مذمت روئیہ!

کمالیہ کی ٹو سٹار انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ شوگر مل کا دوہرا معیار عوام کے سامنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے