تازہ ترین
Home / اہم خبریں / الغوثیہ ویلفئر آرگنائزیشن کے سربراہ محمد حسین روموی کی قیادت میں وفد کی پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے ملاقات

الغوثیہ ویلفئر آرگنائزیشن کے سربراہ محمد حسین روموی کی قیادت میں وفد کی پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئر آرگنائزیشن کے سربراہ محمد حسین روموی کی قیادت میں وفد کی پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے قادری ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں مرکزی ذمہ داران ذوالفقار پاکستانی، محمد رضوان، سلمان میاں، احمر اور میڈیکل ونگ کے صدر ڈاکٹر یامین قریشی بھی موجود تھے۔ الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے 23 ویں شادی میلہ کا دعوت نامہ دیا گیا اور شادی میلہ کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے