Home / اہم خبریں / چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی 22 فروری کو میرپورخاص آمد کے سلسلے میں ایس ایس پی جاوید بلوچ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ

چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی 22 فروری کو میرپورخاص آمد کے سلسلے میں ایس ایس پی جاوید بلوچ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی 22 فروری کو میرپورخاص آنے کے سلسلے میں ایس ایس پی جاوید بلوچ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ، صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ جان علی جونیجو، نائب صدر عدنان خرم، جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ مولا بخش راہو اور ایڈوکیٹ شوکت راہموں نے سیکیورٹی پلان پر بریفنگ دی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے