Home / اہم خبریں / سیالکوٹ مین بازار سے عورتوں کا چوری کیا ہوا پانچ تولے سونا تھانہ کوتوالی پولیس نے برآمد کروالیا

سیالکوٹ مین بازار سے عورتوں کا چوری کیا ہوا پانچ تولے سونا تھانہ کوتوالی پولیس نے برآمد کروالیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) تھانہ کوتوالی سیالکوٹ کی بڑی کاروائی۔ سیالکوٹ مین بازار سے عورتوں کا چوری کیا ہوا پانچ تولے سونا تھانہ کوتوالی پولیس نے برآمد کروالیا اور چوری کے واقعے میں ملوث دو عورتوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ سیالکوٹ۔15 پر کال چلی کہ سیالکوٹ مین بازار سے دو عورتوں کا تقریبا 5 تولہ سونا چرا لیا گیا ہے جس پر متعلقہ سیالکوٹ کوتوالی تھانہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو مشکوک عورتوں کی شک کی بنا پر تلاشی لی گئی تو ان سے چوری شدہ 5 تولے سونا برآمد ہوگیا دونوں عورتوں کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لیے تھانہ کوتوالی منتقل کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے