Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ٹراما سنٹر کا دورہ، ایس ڈی او بلڈنگ نے ٹراما سنٹر کی بلڈنگ کے تعمیر کے مرحلے پر اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دی

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ٹراما سنٹر کا دورہ، ایس ڈی او بلڈنگ نے ٹراما سنٹر کی بلڈنگ کے تعمیر کے مرحلے پر اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ٹراما سنٹر کا دورہ، ایس ڈی او بلڈنگ نے ٹراما سنٹر کی بلڈنگ کے تعمیر کے مرحلے پر اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دی، اسسٹنٹ کمشنر نے ایس ڈی او بلڈنگ کو ہدایت کی ٹراما سنٹر کی بلڈنگ کی تعمیر کرنے کے مرحلے کے ورک کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ ٹراما سنٹر کی تعمیر کو جلد شروع کیا جاسکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جشنِ آزادی پر کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں دوستانہ واکنگ فٹبال میچ کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں کے ایم سی کمپلیکس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے