تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیر آباد کے قریب ہری پور ریلوے اسٹیشن کے گودام میں آگ لگنے کا واقعہ، 12 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ کے شعلے بے قابو

وزیر آباد کے قریب ہری پور ریلوے اسٹیشن کے گودام میں آگ لگنے کا واقعہ، 12 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ کے شعلے بے قابو

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) وزیر آباد کے قریب ہری پور ریلوے اسٹیشن کے گودام میں آگ لگنے کا واقعہ، 12 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ کے شعلے بے قابو، ریسکیو حکام کے مطابق آگ نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ریسکیو کی 11 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، ریسکیو کے فائر ٹینڈرز سیالکوٹ اور گجرات سے ہری پور ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے، جبکہ پاکستان آرمی کے جوان بھی ریسکیو میں حصہ لے رہے ہیں، آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے