Home / اہم خبریں / عوام پہلے ہی مہنگائی کا اضافی بوجھ برداشت کررہے ہیں اور اب ایک طرف وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تیاریاں کررہی ہے۔ علامہ رضی حسینی

عوام پہلے ہی مہنگائی کا اضافی بوجھ برداشت کررہے ہیں اور اب ایک طرف وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تیاریاں کررہی ہے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر  نے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی مہنگائی کا اضافی بوجھ برداشت کررہے ہیں اور اب ایک طرف وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تیاریاں کررہی ہے تو دوسری طرف حکومت سندھ تعلیمی اداروں چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے انہوں نے کہا کہ آخر ان حکومتیں نے عوام اور تعلیم کو بھی مذاق سمجھ لیا ہے علامہ رضی حسینی نے کہا ایسے ظالمانہ فیصلوں سے وفاقی و صوبائی حکومت اجتناب برتے جسں سے مہنگائی کے بوجھ تلے عوام مزید مبتلا ہوں اور بچوں کا تعلیمی نقصان نہ ہو کیونکہ ان حکومتوں نے عوام سے بڑے بڑے وعدے اور دعوے کئے تھے لیکن وہ عمل سے بالکل خالی نظر آرہے ہیں اگر ان حکومتوں نے اپنی روش نہیں بدلی تو تحریک لبیک پاکستان ہر سطح پر احتجاج کرے گی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے