تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر میڈیا مالکان کے جابرانہ اقدام اور صحافیوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر میڈیا مالکان کے جابرانہ اقدام اور صحافیوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر میڈیا مالکان کے جابرانہ اقدام اور صحافیوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ صحافی فوٹو گرافرز کی میڈیا مالکان کی جانب سے جبری برطرفیاں کی گئی ہیں، فوٹو گرافرز کا معاشی قتل بند کرو، فاقی و صوبائی حکومت وقت کے اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ برطرف جرنلسٹ فوٹوگرافرز کو فوری بحال کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Sindh Olympic Association⁠ Holds Grand Ceremony in Honour of Ms. Sana Ali

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter Sindh Olympic Association organized a prestigious and colorful ceremony at thعSindh …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے