Home / اہم خبریں / ڈی پی او اوکاڑہ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لالہ زار کالونی سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، 1300 گرام چرس برآمد

ڈی پی او اوکاڑہ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لالہ زار کالونی سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، 1300 گرام چرس برآمد

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) ڈی پی او اوکاڑہ جہانزیب نذیر خان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لالہ زار کالونی سے بدنام زمانہ منشیات فروش دھر لیا گیا۔ ملزم کو گرفتار کرکے 1300 گرام چرس برآمد کرکے 9 سی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم کی شناخت منیر احمد کے نام سے ہوئی جو عرصہ دراز سے منشیات فروشی کے مکرو دھندے میں ملوث ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے