Home / اہم خبریں / خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ بدھ کی رات سے شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ بدھ کی رات سے شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ‎محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ بدھ کی رات سے شروع ہونے کا امکان۔ بارشوں کا سلسلہ جمعے کے روز تک جاری رہنے کا امکان۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں/ برفباری اور کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے