Home / اہم خبریں / حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی حویلیاں بازار میں چیکنگ کے دوران دودھ، گوشت اور بیکریوں کی چیکنگ، چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب 3 دوکانوں کو سیل اور 90000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا

حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی حویلیاں بازار میں چیکنگ کے دوران دودھ، گوشت اور بیکریوں کی چیکنگ، چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب 3 دوکانوں کو سیل اور 90000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی ٹیم نے اچا نک صبح سویرے حویلیاں بازار کی چیکنگ کے دوران دودھ، گو شت اور بیکریوں کی چیکنگ کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب 3 دوکانوں کو سیل اور 90000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ دودھ کے 20 نمونے لیکر چیکنگ کے دوران دودھ میں ملاوٹ ثابت ہونے پر 6 من دودھ موقع پر ضائع کر دیا اور اس کے ساتھ ساتھ دودھ فروشوں پر بھاری جرمانے بھی عائد کئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے