Home / اہم خبریں / سانحہ تیز گام میں شہید ہونے والوں میں چار مزید شہداء کی جنازہ نماز ادا کردی گئی، ابھی بھی میرپورخاص کے چودہ افراد لاپتہ ہیں، ابتک 40 شہداء کی تدفین مکمل ہوچکی ہے

سانحہ تیز گام میں شہید ہونے والوں میں چار مزید شہداء کی جنازہ نماز ادا کردی گئی، ابھی بھی میرپورخاص کے چودہ افراد لاپتہ ہیں، ابتک 40 شہداء کی تدفین مکمل ہوچکی ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سانحہ تیز گام میں شہید ہونے والوں میں چار مزید شہداء کی جنازہ نماز ادا کردی گئی جن چار شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی ہے ان میں منور علی کی سیٹلائٹ ٹاون میں، شکیل قریشی کی نماز جنازہ تبلیغی مرکز میں ادا کی گئی، عمرگل کی نماز جنازہ سیٹ لائیٹ ٹاؤن میں اد کی گئی نماز جنازہ انکے چھوٹے بھائی مولانا عامر نے پڑھائی جبکہ عبدالکریم کی میں نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔ ابھی بھی میرپورخاص کے چودہ افراد لاپتہ ہیں، ابتک 40 شہداء کی تدفین مکمل ہوچکی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے