کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کا 33 ویں نیشنل گیمز 2019 کے سلسلے میں سندھ جوڈو میل اور فیمیل ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ۔ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کا 33 ویں نیشنل گیمز 2019 کے سلسلے میں سندھ جوڈو میل اور فیمیل ٹیم کا تربیتی کیمپ کے دورے پر ہمراہ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر محفوظ الحق، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اصغر بلوچ، سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل محمد علی، کاشف فاروقی، ناصر علی اور شبیر احمد بھی تھے۔
![]()