Home / اہم خبریں / کراچی میں پی آئی بی پولیس کی کاروائیاں، پولیس کو انتہائی مطلوب 2 ملزمان گرفتار منشیات اور نقدی برآمد

کراچی میں پی آئی بی پولیس کی کاروائیاں، پولیس کو انتہائی مطلوب 2 ملزمان گرفتار منشیات اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا مفرور و منشیات کا مقروہ دھندا کرنے والے عناصروں کے خلاف ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر جو کہ پولیس کو مختلف جراٸم کی وارداتوں میں انتہائی مطلوب بھی ہیں ایس ایچ او پی آئی بی شاکر حسین کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے مفرور و منشیات کا کاروبار کرنے والے عناصر کوگرفتار کیا۔ ملزمان میں شامل حیدر شاہ ولد انور شاہ اور یوسف گلاب ولد گلاب خان کے قبضے سے 1150 گرام کے قریب اعلی کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ کا اندراج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی کے 6 ہائیڈرینٹس سے متعلق فیصلہ دو ماہ میں کرنے کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSC) کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے